عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ثَنَا أَبُو زُرْعَةَ الدِّمَشْقِيُّ ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ خَالِدٍ الْوَهْبِيُّ ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ عَنْ أَيُّوبَ بْنِ مُوسَى عَنْ عَطَاءٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ «كَانَ ثَمَنُ الْمِجَنِّ فِي عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ يُقَوَّمُ عَشْرَةَ دَرَاهِمَ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ مُسْلِمٍ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ وَشَاهِدُهُ حَدِيثُ أَيْمَنَ على شرط مسلم
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with him) narrated: The price of a shield during the time of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) was valued at ten dirhams. This is a hadith sound on the criteria of Muslim, though they did not record it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں ڈھال کی قیمت دس درہم لگائی جاتی تھی۔ یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے مگر انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔
