عربی (اصل)
فَأَخْبَرَنَاهُ بَكْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّيْرَفِيُّ بِمَرْوَ ثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ الْفَضْلِ ثَنَا مَكِّيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ثَنَا دَاوُدُ بْنُ يَزِيدَ عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ خَالِدِ بْنِ حَزْمٍ عَنْ جَرِيرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «إِنْ شَرِبَ الْخَمْرَ فَاجْلِدُوهُ فَإِنْ عَادَ فَاجْلِدُوهُ فَإِنْ عَادَ فَاجْلِدُوهُ فَإِنْ عَادَ فِي الرَّابِعَةِ فَاقْتُلُوهُ» سكت عنه الذهبي في التلخيص
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jarir (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "If he drinks wine, flog him. If he returns, flog him. If he returns again, flog him. If he returns the fourth time, kill him."
اردو ترجمہ
حضرت جریر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "اگر شراب پئے تو اسے کوڑے لگاؤ، اگر پھر پئے تو کوڑے لگاؤ، اگر پھر پئے تو کوڑے لگاؤ، اگر چوتھی بار پئے تو قتل کر دو۔"
