عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِيُّ ثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ثَنَا شَدَّادُ بْنُ سَعِيدٍ ثَنَا سَعِيدُ بْنُ إِيَاسٍ أَبُو مَسْعُودٍ الْجُرَيْرِيُّ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «يَا شَبَابَ قُرَيْشٍ لَا تَزْنُوا أَلَا مَنْ حَفِظَ فَرْجَهُ فَلَهُ الْجَنَّةُ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ مُسْلِمٍ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ سكت عنه الذهبي في التلخيص
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "O youth of Quraysh, do not commit adultery! Beware, whoever guards his private parts, for him is Paradise." This is a hadith sound on the criteria of both Bukhari and Muslim, though they did not record it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "اے قریش کے نوجوانو، زنا نہ کرو! خبردار، جس نے اپنی شرمگاہ کی حفاظت کی اس کے لیے جنت ہے۔" یہ حدیث بخاری اور مسلم کی شرط پر صحیح ہے مگر انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔
