عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْحُسَيْنِ بِمَرْوَ ثَنَا الْحَارِثُ بْنُ أَبِي أُسَامَةَ ثَنَا هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ ثَنَا أَبُو عَقِيلٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَقِيلٍ الثَّقَفِيُّ عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ يَزِيدَ وَعَطِيَّةَ بْنِ قَيْسٍ عَنْ عَطِيَّةَ بْنِ سَعْدٍ وَكَانَ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ أَنَّهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «إِنَّ الرَّجُلَ لَا يَكُونُ مِنَ الْمُتَّقِينَ حَتَّى يَدَعَ مَا لَا بَأْسَ بِهِ حَذَرًا لِمَا بِهِ بَأْسٌ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Atiyyah ibn Sa'd (may Allah be well pleased with him), who was one of the Companions of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "A man does not become one of the God-fearing until he leaves what is harmless out of caution for what is harmful."
اردو ترجمہ
حضرت عطیہ بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ جو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ میں سے تھے، سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «آدمی اس وقت تک متقین میں سے نہیں ہوتا جب تک وہ اس چیز کو نہ چھوڑے جس میں حرج نہیں، اس چیز کے خوف سے جس میں حرج ہے۔»
