عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا حَمْزَةُ بْنُ الْعَبَّاسِ الْعَقَبِيُّ ثَنَا أَبُو قِلَابَةَ ثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ نَاصِحٍ ثَنَا شَيْبَانُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ عَنْ طَارِقِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْمُحَارِبِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «يَا طَارِقُ اسْتَعِدَّ لِلْمَوْتِ قَبْلَ نُزُولِ الْمَوْتِ» صَحِيحٌ صحيح
انگریزی ترجمہ
Hadrat Tariq ibn Abdullah al-Muharibi (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "O Tariq, prepare for death before its descent." [Authentic].
اردو ترجمہ
حضرت طارق بن عبداللہ محاربی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «اے طارق! موت آنے سے پہلے اس کی تیاری کر لو۔» صحیح۔
