عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ حَمْدَانَ الْجَلَّابُ بِهَمْدَانَ ثَنَا أَبُو حَاتِمٍ الرَّازِيُّ ثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَرْوَانَ الزَّهْرَانِيُّ ثَنَا عِصَامُ بْنُ بَشِيرٍ حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ أَوْفَدَنِي قَوْمِي بَنُو الْحَارِثِ بْنِ كَعْبٍ إِلَى النَّبِيِّ ﷺ فَلَمَّا أَتَيْتُهُ قَالَ لِي «مَرْحَبًا مَا اسْمُكَ؟» قُلْتُ كَثِيرٌ قَالَ «بَلْ أَنْتَ بَشِيرٌ»
انگریزی ترجمہ
Bashir (may Allah be well pleased with him) narrated: "My people, Banu al-Harith ibn Ka'b, sent me as a delegate to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him). When I came to him, he stated: 'Welcome, what is your name?' I said: 'Kathir.' He stated: 'Rather, you are Bashir.'"
اردو ترجمہ
حضرت بشیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے: "میری قوم بنو حارث بن کعب نے مجھے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس وفد میں بھیجا۔ جب میں آپ کے پاس آیا تو آپ نے فرمایا: 'خوش آمدید، تمہارا نام کیا ہے؟' میں نے عرض کیا: 'کثیر۔' آپ نے فرمایا: 'نہیں، تم بشیر ہو۔'"
