عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ أَنْبَأَ أَبُو الْمُثَنَّى ثَنَا مُسَدَّدٌ ثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ حَكِيمِ بْنِ أَفْلَحَ عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ لِلْمُسْلِمِ عَلَى الْمُسْلِمِ أَرْبَعُ خِلَالٍ يُجِيبُهُ إِذَا دَعَاهُ وَيَعُودُهُ إِذَا مَرِضَ وَيُشَمِّتُهُ إِذَا عَطَسَ وَيُشَيِّعُهُ إِذَا مَاتَ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Mas'ud (may Allah be well pleased with him) narrated that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "A Muslim has four rights over another Muslim: he should respond to his invitation when he invites him, visit him when he falls ill, say 'Yarhamuk Allah' when he sneezes, and attend his funeral when he dies."
اردو ترجمہ
حضرت ابومسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "مسلمان کے مسلمان پر چار حقوق ہیں: جب وہ بلائے تو اس کی دعوت قبول کرے، جب بیمار ہو تو اس کی عیادت کرے، جب چھینکے تو 'یرحمک اللہ' کہے، اور جب فوت ہو تو اس کے جنازے میں شامل ہو۔"
