عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ الرَّبِيعِ بْنِ سُلَيْمَانَ ثَنَا أَيُّوبُ بْنُ سُوَيْدٍ عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَامِرٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ أَنَّ رَجُلًا قَالَ لَهُ إِنَّا نَكْرَهُ النَّقْصَ فِي الْقُرُونِ وَالْأُذُنِ فَقَالَ لَهُ الْبَرَاءُ اكْرَهْ لِنَفْسِكَ مَا شِئْتَ وَلَا تُحَرِّمْهُ عَلَى النَّاسِ قَالَ الْبَرَاءُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ أَرْبَعٌ لَا يَجْزِي فِي الضَّحَايَا الْعَوْرَاءُ الْبَيِّنُ عَوَرُهَا وَالْمَكْسُورَةُ بَعْضُ قَوَائِمِهَا بَيِّنٌ كَسْرُهَا وَالْمَرِيضَةُ بَيِّنٌ مَرَضُهَا وَالْعَجْفَاءُ الَّتِي لَا تَنْقَى لَهُ إِنَّا نَكْرَهُ النَّقْصَ فِي الْقُرُونِ وَالْأُذُنِ فَقَالَ لَهُ الْبَرَاءُ اكْرَهْ لِنَفْسِكَ مَا شِئْتَ وَلَا تُحَرِّمْهُ عَلَى النَّاسِ قَالَ الْبَرَاءُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ أَرْبَعٌ لَا يَجْزِي فِي الضَّحَايَا الْعَوْرَاءُ الْبَيِّنُ عَوَرُهَا وَالْمَكْسُورَةُ بَعْضُ قَوَائِمِهَا بَيِّنٌ كَسْرُهَا وَالْمَرِيضَةُ بَيِّنٌ مَرَضُهَا وَالْعَجْفَاءُ الَّتِي لَا تَنْقَى
انگریزی ترجمہ
Hadrat al-Bara' ibn 'Azib (may Allah be well pleased with him) narrated that a man said to him: 'We dislike deficiency in the horns and ears [of sacrificial animals].' Al-Bara' said to him: 'Dislike for yourself what you wish, but do not prohibit it for the people.' Al-Bara' said: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Four [types of animals] are not acceptable for sacrifice: the one-eyed whose defect is evident, the sick whose illness is evident, the lame whose lameness is evident, and the emaciated that has no marrow.'
اردو ترجمہ
حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے ان سے کہا: ہم قربانی کے جانوروں میں سینگوں اور کانوں کی کمی کو ناپسند کرتے ہیں۔ حضرت براء نے اس سے فرمایا: اپنے لیے جو چاہو ناپسند کرو لیکن اسے لوگوں پر حرام نہ کرو۔ حضرت براء نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «چار قسم کے جانور قربانی میں جائز نہیں: کانی جس کا کاناپن واضح ہو، بیمار جس کی بیماری واضح ہو، لنگڑی جس کا لنگڑاپن واضح ہو، اور دبلی جس میں مغز نہ ہو۔»
