عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ ثَنَا عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ الدَّارِمِيُّ ثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمَدِينِيِّ ثَنَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مَهْدِيٍّ ثَنَا سُفْيَانُ عَنْ دُرَيْدٍ عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ ثَوْبَانَ عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «الْعَيْنُ حَقٌّ تَسْتَنْزِلُ الْحَالِقَ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn 'Abbas (may Allah be well pleased with them both) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "The evil eye is real; it can bring down [even] one who is at a high place."
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «نظر بد حق ہے، یہ بلندی پر چڑھے ہوئے کو بھی نیچے گرا دیتی ہے۔»
