عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ يَعْقُوبَ الْعَدْلُ ثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ ثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ ثَنَا سَعِيدُ بْنُ سُوَيْدٍ السَّامِرِيُّ ثَنَا خَالِدُ بْنُ رَبَاحٍ الْبَصْرِيُّ عَنْ أَبِي الصِّدِّيقِ النَّاجِيِّ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «خَيْرُ تَمَرَاتِكُمُ الْبَرْنِيُّ يُخْرِجُ الدَّاءَ وَلَا دَاءَ فِيهِ» أخرجناه شاهدا
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Sa'id al-Khudri (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "The best of your dates is the barni date — it removes disease and there is no disease in it."
اردو ترجمہ
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "تمہاری بہترین کھجور برنی ہے — وہ بیماری دور کرتی ہے اور اس میں کوئی بیماری نہیں۔"
