عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ أَنْبَأَ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الْحَكَمِ أَنْبَأَ ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ بْنُ يَزِيدَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ «أَنَّهُ كَانَ يَسْتَحِيكُ لِرَسُولِ اللَّهِ ﷺ وَلِأَصْحَابِهِ الْحُلَلِ بِأَلْفِ دِرْهَمٍ وبألفٍ وَمِائَتَيْ دِرْهَمٍ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ الشَّيْخَيْنِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ على شرط البخاري ومسلم
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abdullah ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) narrated from Hadrat Umar ibn al-Khattab (may Allah be well pleased with him) that he used to have garments woven for the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) and his Companions — fine garments for a thousand dirhams and twelve hundred dirhams. This hadith is sound on the criterion of the two Shaykhs [al-Bukhari and Muslim], though they did not record it.
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے حضرت عمر بن الخطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کیا کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اور آپ کے اصحاب کے لیے حُلّے بُنواتے تھے — ایک ہزار درہم اور بارہ سو درہم کے حُلّے۔ یہ حدیث بخاری و مسلم کی شرط پر صحیح ہے مگر انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔
