عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ ثَنَا يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ وَقَبِيصَةُ بْنُ عُقْبَةَ قَالَا ثَنَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ثَنَا حَبِيبُ بْنُ أَبِي ثَابِتٍ عَنْ مَيْمُونِ بْنِ أَبِي شَبِيبٍ عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «الْبَسُوا مِنَ الثِّيَابِ الْبَيَاضَ فَإِنَّهَا أَطْهَرُ وَأَطْيَبُ وَكَفِّنُوا فِيهَا مَوْتَاكُمْ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Samura ibn Jundub (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Wear white garments, for they are purer and better, and shroud your dead in them."
اردو ترجمہ
حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "سفید کپڑے پہنو کیونکہ یہ زیادہ پاکیزہ اور بہتر ہیں، اور اپنے مُردوں کو ان میں کفن دو۔"
