عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحٍ وَأَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِيُّ حَدَّثَنَا عَفَّانُ ثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنِ الْجُرَيْرِيِّ عَنْ أَبِي الْعَلَاءِ عَنْ مُطَرِّفِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي الْعَاصِ أَنَّهُ قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ اجْعَلْنِي إِمَامَ قَوْمِي قَالَ «أَنْتَ إِمَامُهُمْ وَاقْتَدِ بِأَضْعَفِهِمْ وَاتَّخِذْ مُؤَذِّنًا لَا يَتَّخِذُ عَلَى أَذَانِهِ أَجْرًا» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ مُسْلِمٍ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ هَكَذَا وَإِنَّمَا أَخْرَجَ مُسْلِمٌ حَدِيثَ شُعْبَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي الْعَاصِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ قَالَ «إِذَا أَمَمْتَ قَوْمًا» الْحَدِيثَ على شرط مسلم
انگریزی ترجمہ
Abu Ja'far Muhammad ibn Salih and Abu al-Abbas Muhammad ibn Ya'qub narrated to us... from Hadrat Uthman ibn Abi al-As (may Allah be well pleased with him) who said: "O Messenger of Allah, make me the imam of my people." He stated: "You are their imam. Adjust your prayer according to the weakest among them, and appoint a mu'adhdhin who does not take payment for his adhan." This is an authentic hadith upon the condition of Muslim, yet the two Shaykhs did not record it in this manner. Muslim only recorded the hadith of Shu'bah from Amr ibn Murrah from Sa'id ibn al-Musayyib from Uthman ibn Abi al-As that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "When you lead a people..." (the hadith).
اردو ترجمہ
حضرت عثمان بن ابی العاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے عرض کیا: "یا رسول اللہ! مجھے میری قوم کا امام بنا دیجیے۔" ارشاد فرمایا: "تم ان کے امام ہو۔ ان میں سے سب سے کمزور کے مطابق نماز پڑھاؤ اور ایسا مؤذن مقرر کرو جو اپنی اذان پر اجرت نہ لے۔" یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے مگر شیخین نے اسے اس طرح تخریج نہیں کیا۔ امام مسلم نے صرف شعبہ کی حدیث عمرو بن مرہ سے سعید بن المسیب سے عثمان بن ابی العاص سے تخریج کی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "جب تم کسی قوم کی امامت کراؤ..." (الحدیث)۔
