عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ قَاسِمُ بْنُ الْقَاسِمِ السَّيَّارِيُّ بِمَرْوَ ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى بْنِ حَاتِمٍ ثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ شَقِيقٍ أَنْبَأَ أَبُو حَمْزَةَ ثَنَا إِبْرَاهِيمُ الصَّائِغُ عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مُسْلِمٍ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «مَنْ أَعَانَ عَلَى خُصُومَةٍ بِغَيْرِ حَقٍّ كَانَ فِي سَخَطِ اللَّهِ حَتَّى يَنْزِعَ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Whoever assists in a dispute without right shall remain under the wrath of Allah until he desists.'
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'جس نے ناحق جھگڑے میں مدد کی وہ اللہ کے غضب میں رہے گا یہاں تک کہ وہ باز آ جائے۔'
