عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ يَحْيَى الْبَزَّارُ بِبَغْدَادَ ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَاهَانَ ثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ لَمَّا تُوُفِّيَ إِبْرَاهِيمُ ابْنُ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ «إِنَّ لَهُ مُرْضِعًا فِي الْجَنَّةِ» حذفه الذهبي من التلخيص
انگریزی ترجمہ
Hadrat al-Bara ibn Azib (may Allah be well pleased with him) narrated: "When Ibrahim, the son of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), passed away, he stated: 'Indeed he has a wet-nurse in Paradise.'"
اردو ترجمہ
حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے: "جب حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے فرزند ابراہیم کا انتقال ہوا تو آپ نے ارشاد فرمایا: بے شک ان کے لیے جنت میں دودھ پلانے والی ہے۔"
