عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ثنا أَبُو أُسَامَةَ الْحَلَبِيُّ ثنا حَجَّاجُ بْنُ أَبِي مَنِيعٍ عَنْ جَدِّهِ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ «ثُمَّ تَزَوَّجَ النَّبِيُّ ﷺ حَفْصَةَ بِنْتَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ وَكَانَتْ مِنْ قَبْلِهِ تَحْتَ خُنَيْسِ بْنِ حُذَافَةَ السَّهْمِيِّ» «ثُمَّ تَزَوَّجَ النَّبِيُّ ﷺ حَفْصَةَ بِنْتَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ وَكَانَتْ مِنْ قَبْلِهِ تَحْتَ خُنَيْسِ بْنِ حُذَافَةَ السَّهْمِيِّ»
انگریزی ترجمہ
Al-Zuhri stated: 'Then the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) married Umm al-Mu'minin Hadrat Hafsah bint Umar ibn al-Khattab (may Allah be well pleased with her). Before him, she was married to Khunays ibn Hudhafah al-Sahmi.'
اردو ترجمہ
زہری نے بیان کیا: 'پھر نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اُمّ المؤمنین حضرت حفصہ بنت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے نکاح فرمایا۔ اس سے پہلے وہ خنیس بن حذافہ السہمی کے نکاح میں تھیں۔'
