عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الْوَرَّاقُ وَلَقَبُهُ حَمْدَانُ ثنا عَفَّانُ ثنا أَبُو عَوَانَةَ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «أَكْثَرُ عَذَابِ الْقَبْرِ مِنَ الْبَوْلِ» «هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ الشَّيْخَيْنِ وَلَا أَعْرِفُ لَهُ عِلَّةً وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ وَلَهُ شَاهِدٌ مِنْ حَدِيثِ أَبِي يَحْيَى الْقَتَّاتِ» على شرطهما ولا أعلم له علة وله شاهد
انگریزی ترجمہ
Abu al-Abbas Muhammad ibn Ya'qub narrated to us... from Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) who said: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Most of the punishment of the grave is due to (not guarding against) urine." This is an authentic hadith upon the conditions of the two Shaykhs, and I know of no defect in it, yet they did not record it. It has a supporting narration from the hadith of Abu Yahya al-Qattat.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "عذابِ قبر کا اکثر حصہ پیشاب (سے نہ بچنے) کی وجہ سے ہوتا ہے۔" یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے اور مجھے اس میں کوئی علت معلوم نہیں، مگر انہوں نے اسے تخریج نہیں کیا۔ ابو یحییٰ القتات کی حدیث سے اس کی شاہد ہے۔
