عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَهَزُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَمْدُونَ الْمُنَاوِيُّ بِبَغْدَادَ ثنا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ مُحَمَّدٍ الرَّقَاشِيُّ ثنا أَبُو عَتَّابٍ سَهْلُ بْنُ حَمَّادٍ ثنا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَى عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدٍ قَالَ «جَاءَنَا رَسُولُ اللَّهِ ﷺ فَأَخْرَجْنَا لَهُ مَاءً فِي تَوْرٍ مِنْ صُفْرٍ فَتَوَضَّأَ هَذَا» «حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ الشَّيْخَيْنِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ» وَلَهُ شَاهِدٌ مِنْ حَدِيثِ عَائِشَةَعلى شرطهما
انگریزی ترجمہ
Ahazz ibn Ahmad ibn Hamdun al-Munawi informed us in Baghdad... from Hadrat Abdullah ibn Zayd (may Allah be well pleased with him) who said: "The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) came to us, so we brought out water for him in a brass basin, and he performed ablution." This is a hadith authentic according to the conditions of the two Shaykhs, yet they did not record it. It has a supporting narration from the hadith of Hadrat Aisha (may Allah be well pleased with her).
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے تو ہم نے آپ کے لیے پیتل کے ایک طشت میں پانی نکالا اور آپ نے وضو فرمایا۔ یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے مگر انہوں نے اسے تخریج نہیں کیا۔ اس کا ایک شاہد اُمّ المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی حدیث سے موجود ہے۔
