عربی (اصل)
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْفَضْلِ الشَّعْرَانِيُّ ثنا جَدِّي أَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ أَخْبَرَنِي نَافِعُ بْنُ يَزِيدَ حَدَّثَنِي حَيْوَةُ بْنُ شُرَيْحٍ أَنَّ أَبَا سَعِيدٍ الْحِمْيَرِيَّ حَدَّثَهُ عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ اتَّقُوا الْمَلَاعِنَ الثَّلَاثَ الْبَرَازَ فِي الْمَوَارِدِ وَقَارِعَةَ الطَّرِيقِ وَالظِّلَّ لِلْخِرَاءَةِ «» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحُ الْإِسْنَادِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ صحيح
انگریزی ترجمہ
Isma'il ibn Muhammad ibn al-Fadl al-Sha'rani narrated to us... from Hadrat Mu'adh ibn Jabal (may Allah be well pleased with him) who said: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Beware of the three cursed acts: relieving oneself at water sources, in the middle of the road, and in the shade." This is a hadith with an authentic chain, yet the two Shaykhs did not record it.
اردو ترجمہ
حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "تین لعنت کے مقامات سے بچو: پانی کے گھاٹوں پر قضاء حاجت کرنا، راستے کے بیچ میں اور سائے میں۔" یہ حدیث صحیح الاسناد ہے مگر شیخین نے اسے تخریج نہیں کیا۔
