عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ أَنْبَأَ مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى بْنِ السَّكَنِ ثنا الْقَعْنَبِيُّ ثنا دَاوُدُ بْنُ قَيْسٍ الْفَرَّاءُ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ «تَوَضَّأَ بِغَرْفَةٍ غَرْفَةٍ»
انگریزی ترجمہ
Abu Bakr ibn Ishaq informed us, Muhammad ibn Isa ibn al-Sakan informed us, al-Qa'nabi narrated to us, Dawud ibn Qays al-Farra' narrated to us from Zayd ibn Aslam, from 'Ata' ibn Yasar, from Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both), that the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) performed ablution with one scoop (of water) for each part.
اردو ترجمہ
ابو بکر بن اسحاق نے ہمیں خبر دی، محمد بن عیسیٰ بن السکن نے خبر دی، القعنبی نے ہمیں حدیث بیان کی، داؤد بن قیس الفراء نے زید بن اسلم سے، انہوں نے عطاء بن یسار سے، انہوں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کی کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ہر عضو کے لیے ایک ایک چلّو سے وضو فرمایا۔
