عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ثنا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِيُّ ثنا يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ ثنا عُقْبَةُ الْمُجَدَّرُ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ «مَا زَالَتْ قُرَيْشٌ كَاعَّةً حَتَّى تُوُفِّيَ أَبُو طَالِبٍ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ الشَّيْخَيْنِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ
انگریزی ترجمہ
Narrated from Hadrat Aisha (may Allah be well pleased with her) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'The Quraysh kept holding back (from harming me) until Abu Talib passed away.' This hadith is sound according to the criteria of both (al-Bukhari and Muslim) but they did not narrate it.
اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: قریش (مجھے نقصان پہنچانے سے) رکے رہے یہاں تک کہ ابو طالب کا انتقال ہو گیا۔ یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے مگر انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔
