عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الشَّيْبَانِيُّ بِالْكُوفَةِ ثنا أَحْمَدُ بْنُ حَازِمٍ الْغِفَارِيُّ ثنا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى أَنْبَأَ أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ عَنْ سَفِينَةَ قَالَ رَكِبْتُ الْبَحْرَ فِي سَفِينَةٍ فَانْكَسَرَتْ فَرَكِبْتُ لَوْحًا مِنْهَا فطَرَحَنِي فِي أَجَمَةٍ فِيهَا أَسَدٌ فَلَمْ يَرُعْنِي إِلَّا بِهِ فَقُلْتُ «يَا أَبَا الْحَارِثِ أَنَا مَوْلَى رَسُولِ اللَّهِ ﷺ فَطَأْطَأَ رَأْسَهُ وَغَمَزَ بِمَنْكِبِهِ شَقِّي فَمَا زَالَ يَغْمِزُنِي وَيَهْدِينِي إِلَى الطَّرِيقِ حَتَّى وَضَعَنِي عَلَى الطَّرِيقِ فَلَمَّا وَضَعَنِي هَمْهَمَ فَظَنَنْتُ أَنَّهُ يُوَدِّعُنِي»
انگریزی ترجمہ
Narrated from Hadrat Safinah (may Allah be well pleased with him) who said: 'I was on a ship at sea and it broke apart. I clung to a plank which threw me into a thicket where there was a lion. I said: O Abu al-Harith (the lion), I am the freed slave of the Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him). The lion lowered its head and nudged me with its shoulder, guiding me on the way.'
اردو ترجمہ
حضرت سفینہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے، انہوں نے فرمایا: میں سمندر میں ایک کشتی پر سوار تھا جو ٹوٹ گئی۔ میں ایک تختے پر سوار ہوا جس نے مجھے ایک جنگل میں پھینک دیا جس میں شیر تھا۔ میں نے کہا: اے ابو الحارث (شیر)! میں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا آزاد کردہ غلام ہوں۔ شیر نے اپنا سر جھکایا اور اپنے کندھے سے مجھے ٹھیلتا ہوا راستے پر لے گیا۔
