عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ السَّيَّارِيُّ ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى بْنِ حَاتِمٍ ثنا عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ شَقِيقٍ أَنْبَأَ أَبُو حَمْزَةَ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ إِيَادِ بْنِ لَقِيطٍ عَنْ أَبِي رِمْثَةَ قَالَ «أَتَيْتُ النَّبِيَّ ﷺ وَعَلَيْهِ بُرْدَانِ أَخْضَرَانِ وَلَهُ شَعْرٌ قَدْ عَلَاهُ الشَّيْبُ وَشَيْبُهُ أَحْمَرُ مَخْضُوبٌ بِالْحِنَّاءِ»
انگریزی ترجمہ
Narrated from Abu Rimthah (may Allah be well pleased with him) who said: 'I came to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) and he was wearing two green cloaks and had hair (that was slightly grey).'
اردو ترجمہ
ابو رمثہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے، انہوں نے فرمایا: میں نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا اور آپ نے دو سبز چادریں اوڑھی ہوئی تھیں اور آپ کے بال (ہلکے سفید) تھے۔
