عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الصَّفَّارُ ثنا أَحْمَدُ بْنُ مِهْرَانَ ثنا أَبُو نُعَيْمٍ ثنا سُفْيَانُ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ مُسْلِمٍ الْبَطِينِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّهُ كَانَ يَقْرَؤُهَا {أُذِنَ لِلَّذِينَ يُقَاتَلُونَ بِأَنَّهُمْ ظُلِمُوا وَإِنَّ اللَّهَ عَلَى نَصْرِهِمْ لَقَدِيرٌ} [الحج 39] قَالَ «هِيَ أَوَّلُ آيَةٍ نَزَلَتْ فِي الْقِتَالِ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both) used to recite: 'Permission is given to those who are fought against, because they have been wronged. And indeed, Allah is competent to give them victory' (al-Hajj: 39). He said: 'It is the first verse that was revealed about fighting.'
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما پڑھا کرتے تھے: 'ان لوگوں کو جن سے لڑائی کی جا رہی ہے اجازت دی گئی کیونکہ ان پر ظلم ہوا ہے اور بے شک اللہ ان کی مدد پر قادر ہے' (الحج: 39)۔ فرمایا: 'یہ جنگ کے بارے میں نازل ہونے والی پہلی آیت ہے۔'
