عربی (اصل)
حَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ حَمْشَاذَ الْعَدْلُ ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِسْحَاقَ الْقَاضِي وَهِشَامُ بْنُ عَلِيٍّ السَّدُوسِيُّ قَالَا ثنا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ثنا صَدَقَةُ بْنُ مُوسَى عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ وَاسِعٍ عَنْ سُمَيْرٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ إِنَّ رَبَّكُمْ تَعَالَى يَقُولُ لَوْ أَنَّ عِبَادِيَ أَطَاعُونِي لَأَسْقَيْتُهُمُ الْمَطَرَ بِاللَّيْلِ وَأَطْلَعْتُ عَلَيْهِمُ الشَّمْسَ بِالنَّهَارِ وَلَمْ أُسْمِعْهُمْ صَوْتَ الرَّعْدِ «هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحُ الْإِسْنَادِ وَلَمْ يُخْرِجَاهُ» بل صدقة بن موسى واه
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) narrated that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Indeed, your Lord, Exalted is He, says: If My servants obeyed Me, I would send them rain at night, make the sun rise upon them during the day, and I would not let them hear the sound of thunder." This hadith has a sound chain of transmission.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بے شک تمہارا رب فرماتا ہے: اگر میرے بندے میری اطاعت کرتے تو میں انہیں رات کو بارش دیتا، دن میں ان پر سورج چمکاتا، اور انہیں بجلی کی گرج نہ سناتا۔ یہ حدیث صحیح الاسناد ہے۔
