عربی (اصل)
أَخْبَرَنَاهُ أَبُو زَكَرِيَّا الْعَنْبَرِيُّ ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ السَّلَامِ ثنا إِسْحَاقُ أَنْبَأَ عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ ثنا زَافِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ يَحْيَى بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ قَالَ «كَانَ لِيَعْقُوبَ أَخٌ مُؤَاخِيًا» فَذَكَرَ الْحَدِيثَ بِنَحْوِهِ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas ibn Malik (may Allah be well pleased with him) narrated from the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) who stated: "Ya'qub had a brother with whom he had formed a brotherhood." Then he mentioned the hadith in similar wording.
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: یعقوب کا ایک بھائی تھا جس سے بھائی چارہ کیا تھا۔ پھر اسی طرح کی حدیث بیان کی۔
