عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ هَانِئٍ ثنا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى الشَّهِيدُ ثنا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ثنا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلِ بْنِ غَزْوَانٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ زَاذَانَ عَنْ عَلِيٍّ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَرَأَ {الَّذِينَ آمَنُوا وَاتَّبَعَتْهُمْ ذُرِّيَّتُهُمْ بِإِيمَانٍ أَلْحَقْنَا بِهِمْ ذُرِّيَّتَهُمْ} [الطور 21] «هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحُ الْإِسْنَادِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ» صحيح
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ali al-Murtada (may Allah ennoble his countenance) narrated that the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) recited 'alladhina amanu wattaba'athum dhurriyyatuhum bi-imanin alhaqna bihim dhurriyyatahum' (Those who believed, and whose offspring followed them in faith - We will join their offspring to them) [al-Tur: 21].
اردو ترجمہ
حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے تلاوت فرمائی: "اَلَّذِینَ آمَنُوا وَاتَّبَعَتهُم ذُرِّیَّتُهُم بِاِیمَانٍ اَلحَقنَا بِهِم ذُرِّیَّتَهُم" (جو ایمان لائے اور ان کی اولاد ایمان میں ان کے پیچھے چلی ہم ان کی اولاد کو ان سے ملا دیں گے) [الطور: 21]۔
