راویAnas
عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مَحْبُوبُ بْنُ الْحَسَنِ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ عَنِ ابْنِ سِيرِينَ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَرَأَ {أَنْ تَكُونَ لَهُ أَسْرَى} صَحِيحٌصحيح
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) recited 'an takuna lahu asra' (that a prophet should have captives) [al-Anfal: 67].
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے "اَن تَکُونَ لَهُ اَسریٰ" (کسی نبی کے لیے قیدی رکھنا مناسب نہیں) [الانفال: 67] تلاوت فرمائی۔
