عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مَيْمُونُ بْنُ إِسْحَاقَ الْهَاشِمِيُّ بِبَغْدَادَ ثنا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِيُّ ثنا عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ الْكِلَابِيُّ ثنا هَمَّامٌ عَنْ عَبَّاسٍ الْجُرَيْرِيِّ ثنا عَمْرُو بْنُ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «أَيُّمَا مُكَاتَبٍ كُوتِبَ عَلَى أَلْفِ أُوقِيَّةٍ فَأَدَّاهَا إِلَّا عَشَرَةَ أَوَاقٍ فَهُوَ عَبْدٌ وَأَيُّمَا مُكَاتَبٍ كُوتِبَ عَلَى مِائَةِ دِينَارٍ فَأَدَّاهَا إِلَّا عَشَرَةَ دَنَانِيرَ فَهُوَ عَبْدٌ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abdullah ibn Amr (may Allah be well pleased with them both) narrated from his father from his grandfather that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Any mukatab who enters a contract for a thousand uqiyya and pays all except ten, he is still a slave. And any mukatab who enters a contract for a hundred dinars and pays all except ten, he is still a slave.'
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے اُن کے والد سے اُن کے دادا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس مکاتب نے ہزار اوقیہ کی مکاتبت کی اور دس اوقیہ کے سوا سب ادا کر دیا تو وہ غلام ہے۔ اور جس مکاتب نے سو دینار کی مکاتبت کی اور دس دینار کے سوا سب ادا کر دیا تو وہ غلام ہے۔
