عربی (اصل)
أَخْبَرَنِيهِ أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْمُؤَمَّلِ بْنِ الْحَسَنِ ثنا الْفَضْلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الشَّعْرَانِيُّ ثنا أَبُو صَالِحٍ ثنا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ قَالَ سَمِعْتُ مِشْرَحَ بْنَ هَاعَانَ يُحَدِّثُ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِالتَّيْسِ الْمُسْتَعَارِ؟» قَالُوا بَلَى يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ «هُوَ الْمُحِلُّ» ثُمَّ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «لَعَنَ اللَّهُ الْمُحِلَّ وَالْمُحَلَّلَ لَهُ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحُ الْإِسْنَادِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ
انگریزی ترجمہ
Hadrat 'Uqba ibn 'Amir (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Shall I not inform you about the borrowed billy goat?' They said: 'Indeed, O Messenger of Allah.' He stated: 'He is the muhallil.' Then the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'May Allah curse the muhallil and the one for whom it is made lawful.' This hadith has a sound chain of narration, though they did not record it.
اردو ترجمہ
حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کیا میں تمہیں مستعار بکرے کے بارے میں نہ بتاؤں؟ صحابہ نے عرض کیا: ضرور، یا رسول اللہ۔ ارشاد فرمایا: وہ محلل ہے۔ پھر رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ نے محلل اور محلل لہ پر لعنت فرمائی۔ یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن انہوں نے اسے نقل نہیں کیا۔
