عربی (اصل)
أَخْبَرَنِي أَبُو أَحْمَدَ بَكْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّيْرَفِيُّ بِمَرْوَ ثنا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الرَّقَاشِيُّ ثنا أَبُو عَاصِمٍ الضَّحَّاكُ بْنُ مَخْلَدٍ ثنا عُثْمَانُ الشَّحَّامُ ثنا مُسْلِمُ بْنُ أَبِي بَكْرَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «إِنَّ أَقْوَامًا مِنْ أُمَّتِي أَشِدَّةٌ ذَلِقَةٌ أَلْسِنَتُهُمْ بِالْقُرْآنِ لَا يُجَاوِزُ تَرَاقِيَهُمْ يَمْرُقُونَ مِنَ الدِّينِ كَمَا يَمْرُقُ السَّهْمُ مِنَ الرَّمِيَّةِ فَإِذَا لَقِيتُمُوهُمْ فَاقْتُلُوهُمْ فَإِنَّ الْمَأْجُورَ مَنْ قَتَلَهُمْ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ مُسْلِمٍ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ وَقَدْ رَوَاهُ حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ عُثْمَانَ الشَّحَّامِسكت عنه الذهبي في التلخيص
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Bakra (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Indeed, some people from my Ummah are harsh, eloquent in their recitation of the Quran — it does not pass beyond their collarbones. They pass through the religion as an arrow passes through prey. When you encounter them, kill them, for indeed the rewarded one is he who kills them.' This hadith is authentic according to the condition of Muslim, though neither [al-Bukhari nor Muslim] recorded it.
اردو ترجمہ
حضرت ابو بکرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بیشک میری امت میں کچھ لوگ سخت ہوں گے، ان کی زبانیں قرآن پڑھنے میں تیز ہوں گی مگر وہ ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گا۔ وہ دین سے ایسے نکل جائیں گے جیسے تیر شکار سے نکل جاتا ہے۔ جب تم ان سے ملو تو انہیں قتل کرو کیونکہ اجر پانے والا وہ ہے جو انہیں قتل کرے۔ یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے نقل نہیں کیا۔
