عربی (اصل)
أَخْبَرَنَاهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مُوسَى ثنا مُحَمَّدُ بْنُ أَيُّوبَ أَنْبَأَ يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ثنا جَرِيرٌ عَنْ سُهَيْلٍ عَنْ صَفْوَانَ بْنِ أَبِي يَزِيدَ عَنْ أَبِي اللَّجْلَاجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «لَا يَجْتَمِعُ غُبَارٌ فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَدُخَانُ جَهَنَّمَ فِي جَوْفِ عَبْدٍ أَبَدًا وَلَا يَجْتَمِعُ شُحٌّ وَإِيمَانٌ فِي قَلْبِ عَبْدٍ أَبَدًا» وَقِيلَ عَنْ سُهَيْلٍ عَنْ صَفْوَانَ بْنِ سُلَيْمٍ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurayra (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Dust in the cause of Allah and the smoke of Hellfire will never be gathered in the belly of a servant; and miserliness and faith will never be gathered in the heart of a servant.'
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «اللہ کی راہ کی گرد اور جہنم کا دھواں کبھی بندے کے پیٹ میں جمع نہیں ہوں گے، اور بخل اور ایمان کبھی بندے کے دل میں جمع نہیں ہوں گے۔»
