راویIbn Abbas
عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الْمَحْبُوبِيُّ بِمَرْوَ ثنا سَعِيدُ بْنُ مَسْعُودٍ ثنا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَنْبَأَ مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ «قَدْ رَأَى مُحَمَّدٌ ﷺ رَبَّهُ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both) said: 'Muhammad (blessings and peace of Allah be upon him) indeed saw his Lord.'
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فرمایا: 'بے شک محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے رب کو دیکھا۔'
