عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ بْنِ يُوسُفَ الْحَافِظُ ثنا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى ثنا مُسَدَّدٌ ثنا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ ثنا عُمَرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ مَوْلَى غُفْرَةَ قَالَ سَمِعْتُ أَيُّوبَ بْنَ خَالِدِ بْنِ صَفْوَانَ الْأَنْصَارِيَّ يَقُولُ قَالَ جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ خَرَجَ عَلَيْنَا النَّبِيُّ ﷺ فَقَالَ «يَا أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّ لِلَّهِ سَرَايَا مِنَ الْمَلَائِكَةِ تَحِلُّ وَتَقِفُ عَلَى مَجَالِسِ الذِّكْرِ فِي الْأَرْضِ فَارْتَعُوا فِي رِيَاضِ الْجَنَّةِ» قَالُوا وَأَيْنَ رِيَاضُ الْجَنَّةِ؟ قَالَ «مَجَالِسُ الذِّكْرِ فَاغْدُوا وَرُوحُوا فِي ذِكْرِ اللَّهِ وَذَكِّرُوهُ أَنْفُسَكُمْ مَنْ كَانَ يُحِبُّ أَنْ يَعْلَمَ مَنْزِلَتَهُ عِنْدَ اللَّهِ فَلْيَنْظُرْ كَيْفَ مَنْزِلَةُ اللَّهِ عِنْدَهُ فَإِنَّ اللَّهَ يُنْزِلُ الْعَبْدَ مِنْهُ حَيْثُ أَنْزَلَهُ مِنْ نَفْسِهِ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحُ الْإِسْنَادِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir ibn Abdullah (may Allah be well pleased with him) narrated: The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) came out to us and said: 'O people, indeed Allah has squadrons of angels that descend and stop at gatherings of remembrance on earth. So graze in the gardens of Paradise!' They said: 'And where are the gardens of Paradise?' He stated: 'The gatherings of remembrance. So go out in the morning and evening in the remembrance of Allah and remind yourselves of it. Whoever loves to know his standing with Allah, let him look at how Allah stands with him, for Allah places the servant in the position where the servant places Him in himself.'
اردو ترجمہ
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے اور ارشاد فرمایا: اے لوگو! بے شک اللہ کے فرشتوں کے دستے ہیں جو زمین میں ذکر کی مجلسوں پر اترتے اور ٹھہرتے ہیں، پس جنت کے باغوں میں چرو! صحابہ نے عرض کیا: جنت کے باغ کہاں ہیں؟ آپ نے ارشاد فرمایا: ذکر کی مجلسیں۔ پس صبح و شام اللہ کے ذکر میں آؤ جاؤ اور اپنے آپ کو یاد دلاؤ۔ جو شخص اللہ کے ہاں اپنا مقام جاننا چاہے تو دیکھے کہ اللہ کا مقام اس کے دل میں کیا ہے، کیونکہ اللہ بندے کو وہ مقام دیتا ہے جو بندہ اللہ کو اپنے نفس میں دیتا ہے۔
