عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ثنا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ عَفَّانَ الْعَامِرِيُّ ثنا أَبُو أُسَامَةَ ثنا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ جَعْفَرٍ ثنا أَبُو الْأَبْرَدِ مُوسَى بْنُ سُلَيْمٍ مَوْلَى بَنِي قُطْبَةَ أَنَّهُ سَمِعَ أُسَيْدَ بْنَ ظُهَيْرٍ الْأَنْصَارِيَّ وَكَانَ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ ﷺ يُحَدِّثُ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ «صَلَاةٌ فِي مَسْجِدِ قُبَاءَ كَعُمْرَةٍ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحُ الْإِسْنَادِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ إِلَّا أَنَّ أَبَا الْأَبْرَدِ مَجْهُولٌ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Usayd ibn Zuhayr al-Ansari (may Allah be well pleased with him), who was one of the Companions of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), narrated from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) who stated: 'A prayer in the Mosque of Quba is like an Umrah.'
اردو ترجمہ
حضرت اسید بن ظہیر انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ جو نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے صحابی تھے، نے نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کیا کہ آپ نے ارشاد فرمایا: مسجد قبا میں ایک نماز عمرے کے برابر ہے۔
