عربی (اصل)
أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْحُسَيْنِ الْقَاضِي بِمَرْوَ ثنا الْحَارِثُ بْنُ مُحَمَّدٍ ثنا إِسْحَاقُ بْنُ عِيسَى بْنِ الطَّبَّاعِ ثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ قَيْسِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ عَطَاءٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّهُ قَالَ يَا زَيْدَ بْنَ أَرْقَمَ «هَلْ عَلِمْتَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ أُهْدِي لَهُ بَيْضَاتُ نَعَامٍ وَهُوَ حَرَامٌ فَرَدَّهُنَّ» ؟ قَالَ نَعَمْ «هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ مُسْلِمٍ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ»
انگریزی ترجمہ
Narrated from Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both) that he said: "O Zayd ibn Arqam, did you know that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) was presented with ostrich eggs while he was in ihram, and he returned them?" He said: "Yes." This is an authentic hadith meeting the condition of Muslim, yet neither of them recorded it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مروی ہے کہ انہوں نے فرمایا: "اے زید بن ارقم! کیا تمہیں معلوم ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو شتر مرغ کے انڈے پیش کیے گئے جبکہ آپ احرام میں تھے تو آپ نے انہیں واپس کر دیا؟" انہوں نے کہا: "ہاں۔" یہ حدیث مسلم کی شرط پر صحیح ہے مگر شیخین نے اسے نقل نہیں کیا۔
