عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ أَنْبَأَ أَبُو الْمُثَنَّى ثنا مُسَدَّدٌ وَحَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الْفَقِيهُ ثنا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ وَجَعْفَرُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ نَصْرٍ قَالَا ثنا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ ثنا عِيسَى بْنُ يُونُسَ عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ عَنِ ابْنِ سِيرِينَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «مَنْ ذَرَعَهُ الْقَيْءُ فَلَيْسَ عَلَيْهِ قَضَاءٌ وَمَنِ اسْتَقَاءَ فَلْيَقْضِ» صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ الشَّيْخَيْنِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Whoever is overcome by vomiting, there is no make-up upon him; and whoever induces it deliberately, let him make up the fast.' This is authentic according to the conditions of both shaykhs, though neither of them narrated it.
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ سرکارِ دو عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جسے قے خود آ جائے اس پر قضا نہیں، اور جو جان بوجھ کر قے کرے وہ قضا کرے۔ یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے مگر دونوں نے اسے روایت نہیں کیا۔
