عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ثنا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِيُّ ثنا مُوسَى بْنُ دَاوُدَ الضَّبِّيُّ ثنا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي مُسْلِمٍ الْخَوْلَانِيِّ عَنْ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «زُرِ الْقُبُورَ تَذَكَّرْ بِهَا الْآخِرَةَ وَاغْسِلِ الْمَوْتَى فَإِنَّ مُعَالَجَةَ جَسَدِهِ مَوْعِظَةٌ بَلِيغَةٌ وَصَلِّ عَلَى الْجَنَائِزِ لَعَلَّ ذَلِكَ أَنْ يُحْزِنَكَ فَإِنَّ الْحَزِينَ فِي ظِلِّ اللَّهِ يَتَعَرَّضُ كُلَّ خَيْرٍ» هَذَا حَدِيثٌ رُوَاتُهُ عَنْ آخِرِهِمْ ثِقَاتٌ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Dharr (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Visit the graves, for they will remind you of the Hereafter. Wash the dead, for handling a lifeless body is a profound admonition. And pray over the funeral biers, for it may grieve you, and the one who is grieved is in the shade of Allah."
اردو ترجمہ
حضرت ابو ذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے ارشاد فرمایا: «قبروں کی زیارت کرو، وہ تمہیں آخرت یاد دلائیں گی۔ مُردوں کو غسل دو کیونکہ بے جان جسم کا سامنا ایک بلیغ نصیحت ہے۔ اور نمازِ جنازہ پڑھو، شاید یہ تمہیں غمگین کر دے کیونکہ غمگین شخص اللہ کے سائے میں ہوتا ہے۔»
