عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الْحَكَمِ ثنا أَبِي وَشُعَيْبٌ قَالَا ثنا اللَّيْثُ ثنا خَالِدُ بْنُ يَزِيدَ عَنْ أَبِي هِلَالٍ عَنْ عِيَاضِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ أَنَّهُ قَالَ خَطَبَنَا رَسُولُ اللَّهِ ﷺ يَوْمًا فَقَرَأَ ص فَلَمَّا مَرَّ بِالسَّجْدَةِ نَزَلَ فَسَجَدَ وَسَجَدْنَا وَقَرَأَهَا مَرَّةً أُخْرَى فَلَمَّا مَرَّ بِالسَّجْدَةِ تَبَشَّرْنَا بِالسُّجُودِ فَلَمَّا رَآنَا قَالَ «إِنَّمَا هِيَ تَوْبَةُ نَبِيٍّ وَلَكِنِّي أَرَاكُمْ قَدِ اسْتَعْدَدْتُمْ لِلسُّجُودِ فَنَزَلَ فَسَجَدَ وَسَجَدْنَا» وَ هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ الشَّيْخَيْنِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ فَأَمَّا السُّجُودُ فِي ص فَقَدْ أَخْرَجَهُ الْبُخَارِيُّ وَإِنَّمَا الْغَرَضُ فِي إِخْرَاجِهِ هَكَذَا فِي كِتَابِ الْجُمُعَةِ أَنَّ الْإِمَامَ إِذَا قَرَأَ السَّجْدَةَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ عَلَى الْمِنْبَرِ فَمِنَ السُّنَّةِ أَنْ يَنْزِلَ فَيَسْجُدَ على شرطهما
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Sa'id (may Allah be well pleased with him) narrated: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) delivered a sermon to us one day and recited Surah Sad. When he reached the verse of prostration, he descended (from the pulpit) and prostrated, and we prostrated with him. He recited it on another occasion, and when he reached the verse of prostration, we prepared ourselves for the prostration. When he saw us, he stated: 'This is only the repentance of a Prophet, but I see that you have prepared yourselves for the prostration.' So he descended and prostrated, and we prostrated with him. This hadith is authentic on the condition of the two Shaykhs, and they did not record it.
اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ایک دن ہمیں خطبہ دیا اور سورۃ ص پڑھی۔ جب سجدے کی آیت پر پہنچے تو (منبر سے) اتر کر سجدہ کیا اور ہم نے بھی سجدہ کیا۔ ایک اور مرتبہ پڑھی تو جب سجدے کی آیت پر پہنچے تو ہم نے سجدے کی تیاری کی۔ جب آپ نے ہمیں دیکھا تو ارشاد فرمایا: 'یہ تو ایک نبی کی توبہ ہے لیکن میں دیکھتا ہوں کہ تم نے سجدے کی تیاری کر لی ہے۔' تو آپ اتر آئے اور سجدہ کیا اور ہم نے بھی سجدہ کیا۔ یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے اور انہوں نے اسے تخریج نہیں کیا۔
