عربی (اصل)
حَدَّثَنِي أَبُو سَعِيدٍ أَحْمَدُ بْنُ يَعْقُوبَ الثَّقَفِيُّ ثنا مُوسَى بْنُ هَارُونَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ثنا أَبِي ثنا أَبُو دَاوُدَ الْحَفَرِيُّ حَدَّثَنِي حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا قَالَتْ «رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ يُصَلِّي مُتَرَبِّعًا» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ الشَّيْخَيْنِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ على شرطهما
انگریزی ترجمہ
Hadrat Aisha (may Allah be well pleased with her) narrated: 'I saw the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) praying cross-legged.' This hadith is authentic on the condition of the two Shaykhs (Bukhari and Muslim), and they did not record it.
اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ 'میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو چار زانو بیٹھ کر نماز پڑھتے ہوئے دیکھا۔' یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے اور انہوں نے اسے تخریج نہیں کیا۔
