عربی (اصل)
شموا النرجس ولو فى اليوم مرة ولو فى الشهر مرة ولو فى السنة مرة ولو فى الدهر مرة
انگریزی ترجمہ
"Smell the narcissus flower, even if only once a day, or once a month, or once a year, or even once in a lifetime."
اردو ترجمہ
”نرگس کا پھول ضرور سونگھو خواہ دن میں ایک بار، خواہ مہینے میں ایک بار، خواہ سال میں ایک بار خواہ زندگی میں ہی ایک بار۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 989]
