عربی (اصل)
من اتخذ خاتما فصه ياقوت نفى الله عنه الفقر
انگریزی ترجمہ
"Whoever wears a ring whose stone is ruby (yaqut), Allah will remove poverty from him."
اردو ترجمہ
”جس نے ایسی انگوٹھی پہنی جس کا نگینہ یاقوت ہو تو اللہ تعالیٰ اس کے فقر کو ختم کر دیتے ہیں۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 972]
