عربی (اصل)
من أكل الطين واغتسل به فقد أكل لحم أبيه(آدم)واغتسل بدمه
انگریزی ترجمہ
"Whoever eats clay and bathes with it, it is as if he has eaten the flesh of his father (Adam) and bathed in his blood."
اردو ترجمہ
”جس نے مٹی کھائی اور اس کے ساتھ غسل کیا تو (گویا) اس نے اپنے باپ آدم علیہ السلام کا گوشت کھایا اور ان کے خون سے غسل کیا۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 947]
