عربی (اصل)
الجبن داء و الجوز داء فاذا اجتمعا صارا شفاءين
انگریزی ترجمہ
"Cheese is a disease and walnuts are a disease, but when they are combined, they become two cures."
اردو ترجمہ
”پنیر بیماری ہے اور اخروٹ بھی بیماری ہے مگر جب یہ دونوں مل جائیں تو شفاء بن جاتے ہیں۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 937]
