عربی (اصل)
عليكم بالعدس فإنه قدس على لسان سبعين نبيا
انگریزی ترجمہ
"You must eat lentils, for they have been sanctified on the tongues of seventy prophets."
اردو ترجمہ
”دال مسور لازماً استعمال کرو کیونکہ ستر نبیوں کی زبان پر اس کی تقدیس کی گئی ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 926]
