عربی (اصل)
اللحم ينبت اللحم ومن ترك اللحم أربعين يوما ساء خلقه
انگریزی ترجمہ
"Meat causes flesh to grow. Whoever abandons meat for forty days, his disposition will deteriorate."
اردو ترجمہ
”گوشت کو گوشت اگاتا ہے اور جس نے چالیس روز گوشت چھوڑے رکھا اس کی خلقت (شکل و شباہت) بری ہو جاتی ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 916]
