عربی (اصل)
من اكل ما يسقط من الخوان أو القصعة أمن من الفقر والبرص والجذام
انگریزی ترجمہ
"Whoever eats what falls from the dining cloth or the bowl is safeguarded from poverty, vitiligo, and leprosy."
اردو ترجمہ
”جس نے دستر خوان یا برتن سے گرنے والا لقمہ (اٹھا کر صاف کر کے) کھا لیا وہ محتاجی، پھلہڑی اور کوڑھ کے مرض سے امن میں آ گیا۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 898]
