عربی (اصل)
سعة فى الرزق وردع سنة الشيطان الوضوء قبل الطعام و بعده
انگریزی ترجمہ
"Washing hands before and after food is a means of expanding sustenance and warding off the ways of Satan."
اردو ترجمہ
”کھانے سے پہلے اور بعد میں وضو رزق میں فراخی اور شیطانی طریقے دور ہٹانے کا ذریعہ ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 892]
