عربی (اصل)
ان الله ملكا على بيت المقدس ينادى كل ليلة من اكل حراما لم يقبل منه صرف ولا عدل
انگریزی ترجمہ
"Allah has an angel stationed at Bayt al-Maqdis who calls out every night: 'Whoever consumes the unlawful, neither his voluntary nor his obligatory deeds will be accepted.'"
اردو ترجمہ
”اللہ تعالیٰ کا ایک فرشتہ بیت المقدس پر موجو د ہے، وہ ہر رات اعلان کرتا ہے کہ جس نے حرام کھایا اس کی نہ کوئی نفل عبادت قبول کی جائی گے نہ کوئی فرض۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 865]
