عربی (اصل)
من ربى صبيا حتى يقول لا اله الا الله لم يحاسبه الله
انگریزی ترجمہ
"Whoever raises a child until he says 'La ilaha illallah' (There is no god but Allah), Allah will not take his account."
اردو ترجمہ
”جس نے بچے کی تربیت کی حتی کہ وہ کلمہ لا الہ الا اللہ کہنا شروع ہو گیا تو اللہ تعالیٰ اس سے حساب نہیں لے گا۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 842]
